23 دسمبر، 2020، 10:57 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84158679
T T
0 Persons
ایران کی عالمی جونئیر شطرنج مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے آن لائن عالمی جونیئر شطرنج مقابلوں میں تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا۔

ایرانی کھیلاڑیوں نے جارجیا کی میزبانی عالمی شطرنج مقابلوں میں اپنے حریف روس کو شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایک اور ایرانی نوجوان کھیلاڑی سینا موحد ان مقابلوں کے 10 انڈر میں اپنے حریف جمہوریہ چیک کو جارحانہ شکست دے کر ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔
ان مقابلوں کے انڈر 16 میں دوسرے ایرانی کھیلاڑی امیر رضا پورآقا بالا نے ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
منعقدہ مقابلوں میں 114 ممالک کے 1380 کھیلاڑیوں نے شرکت کی جس میں امریکہ، بھارت اور اسلامی جمہوریہ ایران بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .